تلنگانہ

چیف منسٹر، حیدرآباد کواستنبول بنانے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام: کھرگے

چیف منسٹر کے چندر شیکھرراؤ نے حیدرآبادکواستنبول شہر بنانے کا وعدہ کیا تھا مگرکے سی آر نے اپنے اس وعدہ کو پورا نہ کرتے ہوئے عوام کے خوابوں کو چکناچور کردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے اب صرف 4دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ صدر کانگریس ملکارجن کھرگے نے حکمراں جماعت بی آر ایس کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ

متعلقہ خبریں
دھان کی خریداری میں دھاندلیوں کی سی بی آئی جانچ کروائے گی:بی جے پی
استنبول میں غزہ حملوں کے خلاف امریکی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ
آٹو ڈرائیوس کے فٹنس سرٹیفکیٹس چارجس کی معافی کا وعدہ
انتخابی مہم میں مودی نے 421 مرتبہ مندر۔مسجد کا ذکر کیا : کھرگے (ویڈیو)
کھرگے پر نازیبا تبصرہ، کارروائی کی جائے گی:کانگریس

چیف منسٹر کے چندر شیکھرراؤ نے حیدرآبادکواستنبول شہر بنانے کا وعدہ کیا تھا مگرکے سی آر نے اپنے اس وعدہ کو پورا نہ کرتے ہوئے عوام کے خوابوں کو چکناچور کردیا

جبکہ کانگریس نے حیدرآبادکوآئی ٹی کا ہب بنایا ہے۔ایکس پر پوسٹ تحریر کرتے ہوئے کھرگے نے الزام عائد کیا کہ بی آر ایس‘مجلس اور بی جے پی نے شہر میں میٹرو ریل کی تعمیرمیں تاخیرکی ہے۔

ملکارجن کھرگے نے وعدہ کیاکہ کانگریس‘ شہرحیدرآبادکی کھوئی ہوئی شان‘عظمت کوواپس لائے گی۔ تلنگانہ میں 30نومبرکورائے دہی مقرر ہے۔

a3w
a3w