تلنگانہ

تلنگانہ کے انچارج گورنر رادھا کرشنن سے وزیر اعلی کی خیر سگالی ملاقات

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ریاست کے انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن سے راج بھون میں خیرسگالی ملاقات کی۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ریاست کے انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن سے راج بھون میں خیرسگالی ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
میگیلینک کلاوڈ کی نیشنل اسٹاک ایکسچینج پر فہرست، ایک اہم سنگ میل
تلنگانہ کی مالی حالت پر اسمبلی میں بحث متوقع
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
ورنگل پولیس کمشنریٹ میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جائزہ اجلاس
جشنو دیو ورما نے گورنر کا حلف لیا

وزیراعلی صبح راج بھون پہنچے اور گورنر کو تہنیت پیش کی۔

حال ہی میں صدر جمہوریہ مرمو کے دفتر نے گورنرس کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ رادھا کرشنن، جو ریاست تلنگانہ کے انچارج گورنر تھے، کو مہاراشٹر کا گورنر مقرر کیا گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے بطور گورنر ریاست کی حکمرانی میں تعاون کے پران کا شکریہ ادا کیا۔