تلنگانہ

کانگریس کی رکن اسمبلی سیتکا کا پی اے سڑک حادثہ میں ہلاک

حادثہ اتنا شدید تھا کہ پی اے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے صورتحال کا جائزہ لیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ در ج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کی رکن اسمبلی سیتکا کا پی اے سڑک حادثہ میں انتقال  ہوگیا یہ حادثہ کل شب مُلگ ضلع مستقر میں اُس وقت پیش آیا جب پی اے نے اپنی بائیک کا توازن کھودیا اور یہ بائیک ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی ۔

متعلقہ خبریں
نوح تشدد، رکن اسمبلی ممن خان کی تحویل میں دودن کی توسیع
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
آنگن واڑی جائیدادوں پر تقررات کا تیقن
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ

حادثہ اتنا شدید تھا کہ پی اے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے صورتحال کا جائزہ لیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ در ج کرکے جانچ شروع کردی۔

a3w
a3w