تلنگانہ

ڈی جی پی تلنگانہ نے ووٹ کے حق کا استعمال کیا

تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار نے اپنے خاندان کے ساتھ عنبرپیٹ اسپورٹس کامپلکس میں ووٹ کے حق کا استعمال کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار نے اپنے خاندان کے ساتھ عنبرپیٹ اسپورٹس کامپلکس میں ووٹ کے حق کا استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
عرشیہ انجم کی مشتبہ موت کے سلسلہ میں تحقیقات کیلئے ٹیم کی تعیناتی
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام

انجنی کمار صبح میں اپنی بیوی کے ساتھ پولنگ بوتھ پہنچے اور حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔

بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں رائے دہی کے لئے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ حق رائے دہی سے استفادہ کریں۔