حیدرآباد

بے موسم بارش سے فصلوں کو نقصان، کے ٹی آر نے رپورٹ طلب کرلی

وزیرموصوف نے کہاکہ زرعی محکمہ کے عہدیدار وں کو چاہئے کہ وہ فصلوں کا معائنہ کریں اور اس بات کا پتہ لگائیں کہ بارش و ژالہ باری سے کتنے ایکڑ پر پھیلی کتنے قسم کی فصلوں اورکتنے کسانوں کو نقصانات ہوئے

حیدرآباد: حالیہ دنوں کے دوران شدید بارش اورژالہ باری ہوئی جس کے نتیجہ میں فصلوں کو بڑے پیمانہ پر نقصان پہنچا۔وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے راجناسرسلہ ضلع کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ فصلوں کو ہوئے نقصانات پر رپورٹ پیش کریں۔

متعلقہ خبریں
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی
لڑکی کی بہیمانہ ہلاکت کا واقعہ، دہلی پولیس سے کارروائی رپورٹ طلب کی گئی
خاتون ریسلرس کے الزامات پر دہلی پولیس کمشنر سے رپورٹ طلب
دنیا کے امیر ترین افراد 2022 میں 10 کھرب ڈالرس سے محروم:رپورٹ

انہوں نے ضلع کلکٹر انوراگ جینتی سے فون پر بات کی اور ان سے خواہش کی کہ وہ فصلوں کو ہوئے نقصان پر ان کو رپورٹ پیش کریں۔ وزیرموصوف نے کہاکہ زرعی محکمہ کے عہدیدار وں کو چاہئے کہ وہ فصلوں کا معائنہ کریں اور اس بات کا پتہ لگائیں کہ بارش و ژالہ باری سے کتنے ایکڑ پر پھیلی کتنے قسم کی فصلوں اورکتنے کسانوں کو نقصانات ہوئے

a3w
a3w