آندھراپردیش

آندھراپردیش میں بس اُلٹ گئی، 15 مسافرین زخمی

عینی شاہدین نے بتایا کہ اس حادثہ میں بس کے تقریبا 15مسافرین زخمی ہوگئے، زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیااور اس روٹ کو ٹریفک کیلئے بحال کیا۔

حیدرآباد:  آندھراپردیش کے کاکناڈاضلع میں آرٹی سی بس الٹ گئی۔اس حادثہ میں بس میں سوار مسافرین میں سے 15مسافرین زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے تونی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب وجئے واڑہ سے پاروتی پورم کی سمت جانے والی اس بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

متعلقہ خبریں
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
66لاکھ استفادہ کنندگان میں وظائف کی تقسیم کا آغاز
امریکہ میں ہندوستانی طالبہ کار حادثہ میں شدید زخمی
سپریم کورٹ میں حکومت اے پی کے خلاف عرضی خارج
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار

عینی شاہدین نے بتایا کہ اس حادثہ میں بس کے تقریبا 15مسافرین زخمی ہوگئے، زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیااور اس روٹ کو ٹریفک کیلئے بحال کیا۔