ایشیاء
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 تھی زلزلے کا مرکز 4.47 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 127.11 ڈگری مشرقی طول البلد پرسطح زمین سے 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
جکارتہ: انڈونیشیا کے امبون علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ جمعرات کے روز سویرے 0425 بجے انڈونیشیا کے امبون سے 146 کلومیٹر جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 تھی زلزلے کا مرکز 4.47 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 127.11 ڈگری مشرقی طول البلد پرسطح زمین سے 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔