مچھلیوں اور سمندری مخلوق کی حیدرآباد میں نمائش

حیدرآباد: انوکھے قسم کی خوب صورت مچھلیوں،سمندری مخلوق اور دیگر آبی جانوروں کو نمائش میں دکھایا گیا ہے۔

حیدرآباد: انوکھے قسم کی خوب صورت مچھلیوں،سمندری مخلوق اور دیگر آبی جانوروں کو نمائش میں دکھایا گیا ہے۔

دریا وں کے ساتھ ساتھ سمندروں میں موجود انوکھے قسم کی خوب صورت مچھلیوں،سمندری مخلوق اور دیگر آبی جانوروں کو شہرحیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ جاگیر علاقہ میں زیر آب سرنگ نمائش میں دکھایا گیا ہے۔

یہ شو آج سے دستیاب کروایاگیا ہے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ شو دبئی اور سنگاپور کی طرز پر ترتیب دیا گیا ہے تاہم پہلی بار کوکٹ پلی میں اس کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے بعد بنڈلہ گوڑہ جاگیر میں بھی اس کا اہتمام کیا گیاہے۔

یہ شو دس دن تک جاری رہے گا۔