مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 26 ستمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 26 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 26 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1087۔ ولیم دوئم انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔

1777۔امریکی انقلاب۔ برطانوی فوج کا فلاڈیلفیا پر قبضہ ہوا۔

1820۔مشہور ہندستانی سماجی مصلح ایشور چند ودیاساگر کی پیدائش ہوئی۔

1872۔نیویارک شہر میں پہلا مندر بنا۔

1888۔نوبل انعام یافتہ امریکی مصنف ٹی ایس ایلیٹ کی پیدائش ہوئی۔

1923۔معروف بالی ووڈ اداکار دیو آنند کی پیدائش ہوئی۔

-1932۔سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی پیدائش ہوئی۔

1950۔اقوام متحدہ افواج نےشمالی کوریا کی افواج سے سیول کو اپنے قبضے میں لیا۔

1950۔انڈونیشا نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔

1954۔ جاپان میں آنے والے طوفان میں ایک جہاز کے غرقاب ہونے سے 1،172 افرادمارے گئے۔

959۔جاپان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خطرناک طوفان ویرا سے 4580 افراد کی موت جبکہ 16 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔

960 ۔امریکہ میں صدارتی عہدہ کے دو امیدواروں جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکسن کے درمیان بحث پہلی مرتبہ ٹیلیویژن پر نشر۔

1984 ۔برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کے لئے معاہدہ ہوا۔

1998۔ سچن تندولکر نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میچ و یں 18 ویں سنچری بناکر ڈیمسنڈ ہنس کا عالمی ریکارڈ توڑا۔

2007۔ویت نام کے جنوبی شهر كینتھو میں ایک زیر تعمیر پل کے منہدم ہونے سے 62 مزدور ہلاک ہوئے۔

2009۔فلپائن، چین، ویتنام، کمبوڈیا ، لاؤس اور تھائی لینڈ میں طوفان سے 700 لوگوں کی موت ہوگئی۔

2011۔ دہلی میٹرو دنیا کا پہلا ایسا ریلوے نیٹ ورک بنا جسے اقوام متحدہ نے گرین ہاؤس گیسوں میں کمی لانے کے لئے’کاربن کریڈٹ‘دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ریلیز میں کہا کہ اس نقل و حمل کے نظام نے شہری آلودگی کی سطح ایک سال میں 6،30،000 ٹن کم کی ہے۔

a3w
a3w