مشرق وسطیٰ

اسرائیل۔فلسطین تنازعہ،یورپی وزرائے خارجہ مسقط میں یکجا

یہ ایک تاریخی ملاقات ہے جس میں ہمیں اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال کو معمول پرلانے کےلیے طاقت کو یکجا کرنے سمیت طویل المدت حل تلاش کرنا ہوگا۔

مسقط: یورپی یونین کے نمائندہ برائے خارجہ تعلقات و سلامتی جوزف بوریل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ آج سے مسقط میں وزرا اجلاس شروع ہو گیا ہے-

متعلقہ خبریں
سوشل میڈیا کے اثرات کی جانچ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل
مجلسی خاتون لیڈر کی 2 افراد کے خلاف شکایت
’’میں اکیلا ہی یہ سب کیوں برداشت کروں‘‘، فلم کے سین پر کنگنا رناوت کا مذاق بن گیا
لندن کی سڑکوں پر اونٹ کی سیر، کیا یہ عجیب نہیں (ویڈیو)
لفٹ میں پھنسے نوجوان نے ایسا ردعمل دیا کہ لوگ حیران رہ گئے (ویڈیو)

یہ ایک تاریخی ملاقات ہے جس میں ہمیں اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال کو معمول پرلانے کےلیے طاقت کو یکجا کرنے سمیت طویل المدت حل تلاش کرنا ہوگا۔

دریں اثنا، یورپی یونین کے سول تحفظ اور امدادی انسانی کے رابطہ افسر یانس لینارچچ نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کےلیے یورپی یونین انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے گی ۔

a3w
a3w