حیدرآباد

تلنگانہ میں جیوکی  5Gخدمات کاآغاز

JioTrue5G کے نام سے صارفین کو اسمارٹ فونس پر 500 ایم بی پی ایس سے ایک جی بی پی ایس فراہم کیا جارہا ہے جسے صارفین زائدمقدارکے لئے استعمال کررہے ہیں۔ جیونے کہاکہ اس کا 5G‘4جی نیٹ ورک پر منحصرنہیں ہے۔

حیدرآباد: جیونے حیدرآباداوربنگلورو شہر میں اپنی 5G خدمات کومتعارف کرایاہے۔ قبل ازیں جیو‘ ممبئی‘ دہلی‘کولکتہ‘چینائی‘وراناسی اور نتھڈواڑہ میں 5G خدمات کو متعارف کراچکی ہے۔ صارفین کو بہتر تجربے کیلئے مرحلہ واراساس پر خدمات فراہم کی جارہی ہے۔

 JioTrue5G کے نام سے صارفین کو اسمارٹ فونس پر 500 ایم بی پی ایس سے ایک جی بی پی ایس فراہم کیا جارہا ہے جسے صارفین زائدمقدارکے لئے استعمال کررہے ہیں۔ جیونے کہاکہ اس کا 5G‘4جی نیٹ ورک پر منحصرنہیں ہے۔

حیدرآباد اور بنگلورو کے جیوصارفین کوویلکم آفر کاپیشکش کیا جائے گاجس میں ایک جی بی پی ایس کی رفتار سے لامحدود ڈٹیاکے استعمال کا پیشکش کیا جائے گا اس کے لئے کوئی اضافی رقم نہیں لی جائے گی۔