جموں و کشمیر

جسٹس علی محمد مگرے‘ چیف جسٹس جموں کشمیر و لداخ ہائی کورٹ مقرر

جسٹس علی محمد مگرے کی پیدائش 8 دسمبر 1960 کو کشمیر کے ضلع کلگام کے موضع وٹو میں ہوئی تھی۔ انہوں نے 1984 میں کشمیر یونیورسٹی سے ایل ایل بی(آنرز) کی ڈگری لی۔ انہوں نے بحیثیت وکیل اپنی پریکٹس ضلع عدالتوں میں شروع کی تھی۔

سری نگر: صدرجمہوریہ ہند نے منگل کے دن جسٹس علی محمد مگرے کو چیف جسٹس جموں کشمیر و لداخ ہائی کورٹ مقرر کیا۔ موجودہ چیف جسٹس پنکج متھل کا راجستھان ہائی کورٹ تبادلہ ہوگیا۔