تلنگانہ

کے کویتا کی 5 مارچ کو دہلی روانگی

وہ 5 مارچ کو دہلی میں منعقد شدنی بی بی سی انڈین اسپورٹس ویمن آف دی ایئر ایوارڈ تقاریب میں شرکت کریں گی۔

حیدرآباد: بی آر ایس رکن کونسل کے کویتا‘ 5 مارچ کو ایک روزہ دورے پر دہلی روانہ ہوں گی۔

متعلقہ خبریں
کویتا کی درخواست ضمانت، سی بی آئی کو نوٹس
ای ڈی کی نئی چارج شیٹ بی آر ایس ایم ایل سی ملزم
شراب پالیسی کیس: کجریوال، سسوڈیا اور کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
تکو گوڑہ سے جھوٹ کی تشہیر، بی آر ایس قائد کے ٹی آر کا الزام

وہ 5 مارچ کو دہلی میں منعقد شدنی بی بی سی انڈین اسپورٹس ویمن آف دی ایئر ایوارڈ تقاریب میں شرکت کریں گی۔

بی بی سی انڈین اسپورٹس ویمن آف دی ایوارڈس کے لئے ویٹ لفٹر میر بائی چانو‘ ریسلرساکشی ملک‘ ونیش پھوگاٹ‘ شیٹلر پی وی سندھو اور باکسر نکہت زرین کو نامزد کیاگیا ہے۔

اس ایوارڈ تقریب میں چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ‘ اراکین پارلیمنٹ جینت چودھری‘ سنجئے سنگھ‘ ہاکی انڈیا کے صدرسابق رکن پارلیمنٹ دلیپ ترکے اور دیگر شرکت کریں گے۔