سوشیل میڈیا

’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی‘ ڈیلیوری بوائے کی درد بھری اپیل (ویڈیو)

نوجوان نے اپنی موٹر سائیکل پر فوڈ ڈیلیوری کے ڈبے کے پیچھے دوسرے ڈرائیورز کیلئے انگریزی میں لکھ رکھا تھا کہ ’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی‘۔

دہلی: خلیجی ملک میں پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

متعلقہ خبریں
عمران ملک پر بیان بازی، عرفان پٹھان کا پاکستانی بولر کو منہ توڑجواب
17 سالہ لڑکے کو بے رحمانہ زدوکوب، 2 افراد گرفتار
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
ایران سے 40 بحری ملازمین کی رہائی کیلئے ہندوستان کا مطالبہ
آخر پاکستان پر بات کیوں ہورہی ہے جب انتخابات ہندوستان میں ہورہے ہیں:پرینکا

نوجوان نے اپنی موٹر سائیکل پر فوڈ ڈیلیوری کے ڈبے کے پیچھے دوسرے ڈرائیورز کیلئے انگریزی میں لکھ رکھا تھا کہ ’فاصلہ رکھیں میری ماں میرا انتظار کرتی ہوگی‘۔

مذکورہ فوڈ ڈیلیوری بوائے نے بائیک پر نصب باکس پر پاکستان کا پرچم بھی لگایا ہوا تھا۔ اس کی ویڈیو ایک سگنل پر ریکارڈ کی گئی ہے۔

باکس پر موجود لوگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے نون فوڈ نامی کمپنی کے لیے کام کرتا ہے۔

نون فوڈ 2016 میں قائم ہونے والی ایک فوڈ ڈیلیوری کمپنی ہے جو سعودی عریبیہ اور متحدہ عرب امارات میں خدمات فراہم کرتی ہے۔

a3w
a3w