شمالی بھارت

کولکتہ شہر ریالیوں اور مظاہروں سے دہل گیا

فوج کے موظف عہدیداروں نے جادوپور 8Bبس اسٹانڈ تا گول پارک (جنوبی کولکتہ) جلوس نکالا۔ بارش میں بھیگتے ہوئے انہوں نے پلے کارڈس تھام رکھے تھے۔

کولکتہ: آر جی کار ہاسپٹل کی ڈاکٹر سے انصاف کے مطالبہ پر اتوار کے دن ریالیوں اور مظاہروں سے کولکتہ شہر دہل گیا۔

متعلقہ خبریں
ڈاکٹر اجے کمار اگروال کو کولکتہ میں "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ” سے نوازا گیا
جنسی ہراسانی کے ملزم کو 20 سال سزائے قید اور جرمانہ
بی جے پی نے بھگود گیتا پاٹھ کا سیاسی استحصال کیا: ٹی ایم سی
کولکتہ میں پاکستانی جاسوس گرفتار
متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چل بسیں

فوج کے موظف عہدیداروں نے جادوپور 8Bبس اسٹانڈ تا گول پارک (جنوبی کولکتہ) جلوس نکالا۔ بارش میں بھیگتے ہوئے انہوں نے پلے کارڈس تھام رکھے تھے۔

شہر کے وسطی حصہ ویلنگٹن میں کلکتہ گرلز ہائی اسکول کی سابق طالبات نے ریالی نکالی۔

سالٹ لیک میں سینکڑوں نرسوں نے مقام ملازمت پر سیفٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے ریالی نکالی۔