مشرق وسطیٰ

ایرانی شہر بندر عباس میں متعدد دھماکوں کی آوازیں

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق بندر عباس کے شہریوں نے کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکوں کی نوعیت کیا تھی اور یہ کس مقام پر ہوئے۔

تہران: ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ خبریں
میدک کے موضع میں گیاس سلنڈر دھماکہ 2 افراد ہلاک
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی میں توسیع، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق بندر عباس کے شہریوں نے کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکوں کی نوعیت کیا تھی اور یہ کس مقام پر ہوئے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسی نوعیت کی آوازیں ایران کے جنوبی علاقوں سرک اور جاسک میں بھی بیک وقت سنی گئی ہیں۔

دوسری جانب ایرانی سرکاری خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے اور عوام کیلئے تشویش کی کوئی بات نہیں۔