جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں 32 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں و کشمیر 32 مقامات پر مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ایک ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں و کشمیر 32 مقامات پر مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ایک ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگھبوم میں این آئی اے کی تلاشیاں
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
دفعہ 370، کشمیر اسمبلی کے پہلے اجلاس میں قرار داد کی منظوری متوقع
عوامی تعاون سے ہی نیشنل کانفرنس پھر سُرخ رو ہوئی: فاروق عبداللہ

سرکاری ذرائع کے مطابق این آئی اے جموں وکشمیر میں 32 مقامات پر چھاپے مار کارروئیاں انجام دے رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے ایک ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ی