جموں و کشمیر
جموں وکشمیر میں پاکستانی غبارہ برآمد
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور پاکستانی غبارے کو برآمد کرکے ضبط کیا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

جموں: جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع میں پولیس نے پاکستانی غبارے کو برآمد کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع سانبہ میں چند مقامی افراد نے منگل کی صبح ایک پاکستانی غبارے کو دیکھا اورفوری طورپر پولیس کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور پاکستانی غبارے کو برآمد کرکے ضبط کیا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔