تلنگانہ

تلنگانہ کے محکمہ صحت وطبابت میں ایچ او ڈیز کی تبدیلی کا امکان

تلنگانہ کے محکمہ صحت وطبابت میں صدورمحکمہ جات(ایچ او ڈیز) کی تبدیلی کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ صحت وطبابت میں صدورمحکمہ جات(ایچ او ڈیز) کی تبدیلی کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ کے 17 اضلاع میں اڈلٹ بی سی جی ٹیکہ اندازی مہم
حیدرآباد، شراب کی فروخت میں سرفہرست
دسہرہ کے موقع پر آر ٹی سی مسافرین سے زیادہ کرایہ کی وصولی پر تنقید
شریعت پر عمل سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: مفتی وجیہ اللہ سبحانی کا خطاب
ورک ورلڈ آرگنائزیشن فار ریلیجس اینڈ نالج تلنگانہ چیاپٹر کی عوامی خدمت

گذشتہ کئی برسوں سے صدورمحکمہ جات کو تبدیل نہیں کیاگیا ہے۔محکمہ صحت اس تبدیلی کے عمل کے لئے مساعی کررہی ہے۔

اس تبدیلی کے سلسلہ میں آئندہ دو دنوں کے دوران سرکاری اعلان کی توقع ہے۔

سرکاری ڈاکٹرس نے مطالبہ کیا ہے کہ سیناریٹی کی بنیاد پر یہ تبدیلی کی جائے۔