شمالی بھارت

جھارکھنڈ اسمبلی میں نمازکیلئے علحدہ کمرہ،ہائیکورٹ کی حکومت سے جواب طلبی

چیف جسٹس سنجے کمارمشرا نے اسمبلی سے زبانی طورپر دریافت کیاکہ کس بنیادپر نماز اداکرنے کیلئے ایک علحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ لیاگیا۔اس معاملہ کی مزید سماعت 18 مئی کوہوگی۔

رانچی: جھارکھنڈہائیکورٹ نے منگل کے روز ریاستی اسمبلی کوہدایت دی کہ وہ اپنے احاطہ میں نماز کی ادائیگی کیلئے علحدہ کمرہ مختص کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے جواب داخل کرے۔

متعلقہ خبریں
اسمبلی میں بی آر ایس ایم ایل ایز نے مجھے اکسایا: ناگیندر
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگھبوم میں این آئی اے کی تلاشیاں
نمازی کی طرف بیٹھنے والے کا چہرہ

چیف جسٹس سنجے کمارمشرا نے اسمبلی سے زبانی طورپر دریافت کیاکہ کس بنیادپر نماز اداکرنے کیلئے ایک علحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ لیاگیا۔اس معاملہ کی مزید سماعت 18 مئی کوہوگی۔ اجئے کمارمودی نامی شخص نے یہ درخواست داخل کی ہے۔ ایڈوکیٹ نوین کمار اس کی جانب سے اس درخواست پربحث کررہے ہیں۔