تلنگانہ

ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کا کل اعلان

پرائیویٹ امیدواروں کے طور پر 443 طلباء نے درخواست دی تھی تاہم صرف191 طلباء نے ہی امتحانات میں شرکت کی۔ ایس ایس سی کے نتائج کو ntnews.com نامی ویب سائٹ سے حاصل کیاجاسکتا ہے۔

حیدرآباد:  وزیر تعلیم پی سبیتا اندرا ریڈی 10مئی کو ایس ایس سی امتحانات کے نتائج جاری کریں گی۔ واضح رہے کہ 3 تا11 اپریل ایس ایس سی امتحانات کاانعقاد عمل میں لایاگیا تھا۔جملہ 99.63 فیصد طلباء نے امتحانات میں شرکت کی تھی۔ ایس ایس سی امتحانات کے لیے 4,861,194 طلباء نے ریگولر کے طور پر درخواست دی تھی۔

متعلقہ خبریں
تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں: وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی
گروپI کے جوابی بیاضات کی جانچ کا آغاز، جلد نتائج کا اعلان متوقع
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
تلنگانہ انجینئرنگ کامن انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری
ایس ایس سی اور انٹر سپلیمنٹری امتحانات کی مفت کوچنگ

 4,84,384 طلباء نے امتحانات میں شرکت کی۔ 1809 طلباء امتحانات سے غیر حاضر رہے۔ پرائیویٹ امیدواروں کے طور پر 443 طلباء نے درخواست دی تھی تاہم صرف191 طلباء نے ہی امتحانات میں شرکت کی۔ ایس ایس سی کے نتائج کو ntnews.com نامی ویب سائٹ سے حاصل کیاجاسکتا ہے۔