ایشیاء

مغربی افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 80 افراد زخمی

مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے میں کم از کم 80 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ہرات: مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے میں کم از کم 80 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
افغان شہریوں کو جاری ہزاروں پاکستانی پاسپورٹس کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
پاکستانی چوکی پر حملہ، 5 فوجی اور 5 دہشت گرد ہلاک
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
چین نے طالبان کے سفیر کے کاغذات تقرر قبول کرلئے

مقامی لوگوں کے مطابق زیادہ تر زخمیوں کو ضلع رباط سنگی سے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

اس سے قبل ہفتہ کو ہرات اور پڑوسی صوبوں بادغیس اور فراہ میں متعدد زلزلے کے جھٹکوں کے ساتھ دو طاقتور مزیدجھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس میں دو ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔