حیدرآباد

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

حیدرآباد میں جاری عالمی مقابلہ حسن اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں جاری عالمی مقابلہ حسن اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں
یوم عاشورہ کی روحانی عظمت قیامت تک باقی رہے گی: مولانا صابر پاشاہ قادری
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
حضرت امام حسینؓ کی نماز اور اخلاقی عظمت پر خطاب – حج ہاؤس نامپلی میں اجتماع
کل ہند مجلس فیضان مصطفیؐ کے زیر اہتمام جلسہ شہادت امام حسینؓ کا انعقاد
ڈاکٹروں کیلئے ‘کلینک ٹو کیمرہ’ – ایک منفرد ویڈیو بوٹ کیمپ کا اعلان

فائنل مقابلہ کیلئے منتظمین نے چار براعظموں سے 40 ممالک کی حسیناوں کو منتخب کیا ہے۔ یہ فائنل اگلے اتوار کی شام منعقد ہوگا۔

محکمہ سیاحت کے خصوصی پرنسپل سکریٹری جیش رنجن نے بتایا کہ اس تقریب میں شرکت کے لئے آنے والے تقریباً 3,500 افراد کے بیٹھنے کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے جا رہے ہیں۔