حیدرآباد
پیر طریقت حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمن صاحب (رحمۃاللہ علیہ) اب نہیں رہے.
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔
انا لله وانا اليه راجعون
حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ سلطان العارفین حضرت شاہ صوفی غلام محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند و جانشین تھے۔
ان شاء اللہ حضرت مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کے سلسلہ میں جلد اطلاع دی جائے گی۔