مہاراشٹرا

مودی کا ممبئی کشتی حادثہ پر اظہارغم، پی ایم این آر ایف سے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

انہوں نے کہا ہے کہ وہاں کی انتظامیہ متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ممبئی کشتی حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم کی پیرالمپکس میں میڈل جیتنے والوں سے بات چیت (ویڈیو)
خواتین کے خلاف مظالم معاشرہ کیلئے باعث تشویش: نریندر مودی
وزیراعظم نے میرے مکتوب کا کوئی جواب نہیں دیا: ممتا بنرجی
ایکس پر مودی کے ریکارڈ 10 کروڑ فالوورز
وزیراعظم گیان دھیان کیلئے وویکا نندا راک میموریل میں مصروف (ویڈیو ڈیکھیں)

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہاں کی انتظامیہ متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کشتی حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آرایف) سے 2-2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔