سوشیل میڈیامشرق وسطیٰ
عمران خان کا ٹویٹ: ’معلوم نہ تھا اتنا کچھ ہے گھرمیں بیچنے کے لیے۔‘
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے مرزا غالب ڈرامے کے ڈائیلاگ ’معلوم نہ تھا اتنا کچھ ہے گھرمیں بیچنے کے لیے زمین سے لے کر ضمیر تک سب بِک رہا ہے‘ ٹویٹ کیا۔
