تعلیم و روزگار

لاسیٹ کوچنگ کی مفت کلاسس

سٹیزن لیگل اکیڈیمی کے زیر اہتمام طلباء اور طالبات کیلئے مفت لاسیٹ کوچنگ کلاسس کا 6مئی سے مکہ مسجد لائبریری ہال میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

حیدرآباد: سٹیزن لیگل اکیڈیمی کے زیر اہتمام طلباء اور طالبات کیلئے مفت لاسیٹ کوچنگ کلاسس کا 6مئی سے مکہ مسجد لائبریری ہال میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
گروپI مینس امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستیں مطلوب
اقلیتی طلبہ کے لیے UPSC امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستوں کا آغاز
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

لاسیٹ میں شرکت کے خواہشمند طلباء و طالبات رجسٹریشن فارم 10:30 بجے تا 12:30 بجے دن حاصل کریں۔

رجسٹریشن فارم مکہ مسجد لائبریری سے 10 بجے تا ایک بجے اور ایک تا 7 بجے شام دیوان دیوڑھی، مدینہ اینڈ عباس ٹاور ٹریڈس اسوسی ایشن آفس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

فون 9550384128 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

کنوینر لاسیٹ کوچنگ کلاسس سید عبدالرزاق احمد ایڈوکیٹ و جوائنٹ سکریٹری اکیڈیمی ڈاکٹر غلام کرمانی جوائنٹ کنوینر و خازن اکیڈیمی نے طلباء و طالبات سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔