تلنگانہ

تلنگانہ:دل کا دورہ پڑنے سے اے ایس آئی کی موت

دل کا دورہ پڑنے سے تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کورٹلہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: دل کا دورہ پڑنے سے تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کورٹلہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

اس اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی شناخت 50سالہ ایل راجندر کے طورپر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق راجندر کو صبح چاربجے اس کے ارکان خاندان نے گھر میں جگانے کی کوشش کی تاہم اس نے کوئی حرکت نہیں کی کیونکہ دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔

راجندر، کورٹلہ پولیس اسٹیشن سے وابستہ تھا۔

a3w
a3w