حیدرآباد

تلنگانہ کی وزیر سیتااکا نے دماغی بخار سے متاثرنوجوان کی عیادت کی

وزیر سیتااکا نے طالب علم کارتک کے ارکان خاندان سے بات چیت کی اور کارتک کے والدین کی ڈھارس بندھائی۔ساتھ ہی انہوں نے اسپتال میں کارتک کو بہتر علاج کی سہولت فراہم کرنے کی ڈاکٹرس کو ہدایت دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج سیتا اکا نے حیدرآباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس) اسپتال میں زیر علاج کارتک نامی نوجوان کی عیادت کی جو گزشتہ کئی دنوں سے دماغ سے متعلق بیماری میں مبتلا ہے اور نمس میں زیر علاج ہے۔

متعلقہ خبریں
سیتا اکا کے ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، سائبر کرائم پولیس میں کیس درج
طالب علم کو زدوکوب کا واقعہ، ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
وزیر اعظم کی تقریر پر سیتا اکا کا شدید ردعمل
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
آنگن واڑی جائیدادوں پر تقررات کا تیقن

 اس موقع پر وزیر سیتااکا نے طالب علم کارتک کے ارکان خاندان سے بات چیت کی اور کارتک کے والدین کی ڈھارس بندھائی۔ساتھ ہی انہوں نے اسپتال میں کارتک کو بہتر علاج کی سہولت فراہم کرنے کی ڈاکٹرس کو ہدایت دی۔