جرائم و حادثات

تلنگانہ:سنگاریڈی میں سڑک حادثہ۔ایک شخص ہلاک اور دیگر تین افرادشدید زخمی

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر تین افرادشدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر تین افرادشدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے حملوں پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہارِ تشویش، ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما میں انا–اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغاز

یہ حادثہ ضلع کے رامیشورم بنڈہ دیہات کے قریب آوٹررنگ روڈ پر اُس وقت پیش آیاجب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ تیز کارڈیوائیڈر سے ٹکراکر الٹ گئی۔

تمام زخمیوں کو علاج کے لئے مقامی اسپتال منتقل کیاگیا۔میڑچل سے پٹن چیرو روانگی کے دوران تیزرفتاری کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے حادثہ کاسبب بنی کار کو وہاں سے ہتاتے ہوئے اس روٹ کو ٹریفک کیلئے بحال کیا۔