دیگر ممالک

الجزائر کی عدالت نے سابق وزیر اعظم نور الدین کو قید کی سزاسنادی

شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔

الجیرس: الجزائر کی عدالت نے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔

متعلقہ خبریں
خط اعتماد چرانے والوں پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے: عمران خان
نواز شریف کی جلد پاکستان واپسی
نواز شریف کی وطن واپسی کی راہ ہموار
عمران خان کو اسلام آباد میں اپنی گرفتاری کا اندیشہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر صحت عبدالمالک کو بھی بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عدالت نے دونوں افراد کو 10، 10 لاکھ الجزائری دینار کا جرمانہ ادا کرنے کا بھی پابند کیا ہے۔