مشرق وسطیٰ

کویت کے امیر نے سابق وزیر خزانہ کو  کیا نیا وزیراعظم مقرر

کویت کے نئے وزیر اعظم نے پہلے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ امیر نواف الاحمد الجابر الصباح 16 دسمبر 2023 کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

قاہرہ: کویتی امیر مشعل الاحمد الجابر الصباح نے سابق وزیر خارجہ محمد صباح السالم الصباح کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونانے جمعرات کو یہ اطلاع دی-

متعلقہ خبریں
وجئے شانتی، انتخابی مہم ومنصوبہ بندی کمیٹی، کی چیف کوآرڈینٹر مقرر
کویتی پارلیمنٹ تحلیل
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
وزیر اعظم کے ہاتھوں اے پی میں این اے سی آئی این کے کیمپس کا افتتاح
کویت کی عدالتِ عظمیٰ کی سابق وزیرِ دفاع کو سات سال قید کی سزا

 اس سے قبل کویتی حکومت نے پارلیمنٹ کے سامنے حلف لینے کے فوراً بعد اپنا استعفیٰ ملک کے نئے امیر کو پیش کر دیا تھا خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر نے شیخ محمد صباح السالم الصباح کو وزیر اعظم مقرر کرنے کا حکم جاری کیا۔ انہیں نئے سرکاری ارکان کی تقرری کی ہدایت دی گئی۔

کویت کے نئے وزیر اعظم نے پہلے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ امیر نواف الاحمد الجابر الصباح 16 دسمبر 2023 کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔