جرائم و حادثات

کرنول میں سابق ماونواز کے قتل کی واردات

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔پولیس کے مطابق مقتول کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی۔پولیس نے بتایا کہ 1971سے وہ ماونوازوں کی سرگرمیوں سے وابستہ تھا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں سابق ماونواز کے قتل کی واردات پیش آئی۔ضلع کے آرایس پینڈکل علاقہ میں کل شب یہ واردات پیش آئی۔اس ماونواز جس کی شناخت بھیمنا عرف رامگو کے طورپر کی گئی ہے،پر کل شب بڑے پتھرڈال کر نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
شرمیلا کی سیکوریٹی میں اضافہ کی درخواست

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔پولیس کے مطابق مقتول کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی۔پولیس نے بتایا کہ 1971سے وہ ماونوازوں کی سرگرمیوں سے وابستہ تھا تاہم بعد ازاں اس نے پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیار کی تھی۔