مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 8 دسمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 8 دسمبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 8 دسمبرکے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1863۔ چلی کی راجدھانی میں سینٹیاگو گرجاگھر میں آگ لگنے سے 2500 لوگو ں کی موت ہوئی۔

1875۔ ہندوستان کے لبرل لیڈر مشہور جج تیج بہادر سپرو کی پیدائش علی گڑھ میں ہوئی تھی۔

1879۔ عظیم مجاہد آزادی جتندر ناتھ مکھرجی کی پیدائش ہوئی۔

1881۔ آسٹریاکی راجدھانی ویانا میں ایک تھیٹر میں آگ لگنے سے 800 افراد کی زند ہ جلنے سے موت ہوئی۔

1900۔ ہندستان کے جدید رقص کے بانی پنڈت اودے شنکر کی پیدائش ہوئی۔

1962۔ نیویارک شہر میں اخباروں کی 114 دنوں کی ہڑتال شروع ہوئی۔

1962. برونئی میں تخت پلٹنے کی کوشش ئی تھی۔

1967۔ ملک کی پہلی آبدوز آئی این ایس کلوری بحریہ میں شامل ہوئی۔

1974. یونان کے عوام نے عوامی رائے شماری میں بادشاہت کو مسترد کیا تھا۔

1987. امریکی صدر رونالڈ ریگن اور سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچیف نے درمیانی فاصلے کے میزائلوں کو ختم کرنے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کئے۔

1992. روس، بیلاروس اور یوکرین نے مل کر آزاد ملکوں کے دولت مشترکہ قائم کی گئی تھی۔

1993۔ الجیریا میں نسلی فسادات میں 30 افراد ہلاک ہوئے۔

1994۔ چین کے کرامی میں ایک سنیما گھرمیں آگ لگ جانے سے 310 افراد کی موت ہوئی۔

1995۔ چین میں متنازعہ طور پر 6 برس کے جھونکین نوربو کی پنچین لاما کے اوتار کے طور پر تاج پوشی کی گئی۔

2000۔ ہندستان میں نیم، ہلدی اور جامن کے بعد گوموتر کو اقوام متحدہ امریکہ نے پیٹنٹ کیا۔

2004۔ پاکستان نے 700 کلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین -1 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

a3w
a3w