تاریخ میں آج کا دن
نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 23 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: -
نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 23 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: –
1568 – فرانسیسی جنگوں کے دوسرے مرحلے کو ختم کرنے کے لئے لونگجماؤ کے امن معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
1880 -مجاہد آزادی بسنتی دیوی کی پیدائش۔
1888 – انگلینڈ میں دنیا کی سب سے قدیم پیشہ ورانہ ایسوسی ایشن فٹ بال لیگ، دی فٹ بال لیگ، قائم ہوئی۔
1910-ڈاکٹر راممنوہر لوہیا اتر پردیش کے فیض آباد ضلع میں پیدا ہوئے۔
1931- شہیدبھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں راج گرو اور سکھ دیو کو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دوران پھانسی دی گئی۔
1956-پاکستان دنیا کی پہلی اسلامی جمہوریہ بنا۔
1965 – ناسا نے جیمنی 3 خلائی جہاز کے ساتھ پہلی بار دو افراد کو خلا میں بھیجا۔
1983 – امریکی صدر رونالڈ ریگن نے اسٹریٹجک ڈیفنس انیشیٹو یا اسٹریٹجک ڈیفنس مینجمنٹ کا اعلان کیا۔
1986 -سینٹرل ریزرو پولیس فورس میں خواتین کی پہلی کمپنی کو تربیت دی گئی۔
1987۔ مغربی جرمنی میں برطانیہ کے فوجی اڈے میں کار بم دھماکے میں -31 لوگ زخمی ہوئے۔
1996 – تائیوان میں پہلا براہ راست صدارتی انتخاب ہوا، جس میں لی ٹینگ کو بطور صدر منتخب کیا گیا۔
2011- ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر کا انتقال ۔
2012- ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریوں کا ریکارڈ بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔
2014- امریکہ اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔
2015- سنگاپور کے پہلے وزیر اعظم لی کوان یو کا انتقال ہو گیا۔
2020- ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے کیسز کی تعداد بڑھ کر 433 ہو گئی اور ملک کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔