تلنگانہ

دو سینئر ڈاکٹرس اور اسٹاف نرس معطل

ڈائرکٹر آف میڈیکل ایجوکیشن(ڈی ایم ای) نے کارماریڈی کے سرکاری ہاسپٹل واقعہ کا سخت نوٹ لیتے ہوئے 2 سینئر ڈاکٹرس اور ایک سینئر نرس کو خدمات سے معطل کرنے کے احکام جاری کئے۔

حیدرآباد: ڈائرکٹر آف میڈیکل ایجوکیشن(ڈی ایم ای) نے کارماریڈی کے سرکاری ہاسپٹل واقعہ کا سخت نوٹ لیتے ہوئے 2 سینئر ڈاکٹرس اور ایک سینئر نرس کو خدمات سے معطل کرنے کے احکام جاری کئے۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر کی کل کاماریڈی سے پرچہ نامزدگی متوقع
مریض کے گردوں سے 418 کنکریاں نکالی گئیں، ڈاکٹروں کا کارنامہ
نازیبا سلوک پر اسسٹنٹ ٹیچر معطل
کے سی آر کو گجویل سے شکست کا خوف۔ محمد علی شبیر کا راستہ روکنے کاماریڈی حلقہ کاانتخاب
نیپال سے ٹماٹر کی اسمگلنگ 4 کسٹمس عہدیدار معطل

گورنمنٹ میڈیکل کالج وجنرلہ ہاسپٹل کے آئی سی یو میں زیر علاج ایک مریض کو چوہوں نے کاٹ لیا تھا۔

اس واقعہ کے بعد ڈی ایم ای نے پروفسیر جنرل میڈیسن ڈاکٹر وسنت کمار، اسسٹنٹ پروفیسر جنرل میڈیسن ڈاکٹر کاویہ اور سینئر اسٹاف نرس منجولہ کو خدمات سے معطل کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔

a3w
a3w