تلنگانہ

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ

محکمہ موسمیات نے کہاکہ روزانہ ایک ڈگری درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔محکمہ کے ماہرین نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اورپانی والے پھلوں کا زائد استعمال کیاجائے۔

حیدرآباد: دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں گرمی کی شدت میں حالیہ دنوں کے دوران غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافہ کا امکان ہے۔اسی کے پیش نظر ماہرین نے چوکس رہنے کی عوام سے خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

صبح 9بجے سے ہی گرمی کی شدت محسوس کی جارہی ہے۔اس ماہ کے ساتھ ساتھ مئی کے مہینہ میں معمول سے زائد درجہ حرارت درج ہونے کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہاکہ روزانہ ایک ڈگری درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔محکمہ کے ماہرین نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اورپانی والے پھلوں کا زائد استعمال کیاجائے۔