آندھراپردیش

وائی ایس آرکانگریس رکن اسمبلی الوری کرشنم راجو چل بسے

کرشنم راجو، 2004تا2009راجو ل سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔1999میں انہوں نے کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر مقابلہ کیا تھا تاہم تلگودیشم کے سوریہ نارائنا نے ان کو شکست دی تھی تاہم 2004میں انہوں نے سوریہ نارائنا کو شکست دی۔

حیدرآباد: اے پی کے ضلع کوناسیما سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی الوری کرشنم راجو،شہرحیدرآباد کے مادھاپور اپارٹمنٹ میں عمر سے متعلق عوارض کے سبب چل بسے۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب

ان کی عمر83برس تھی۔کرشنم راجو، 2004تا2009راجو ل سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔1999میں انہوں نے کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر مقابلہ کیا تھا تاہم تلگودیشم کے سوریہ نارائنا نے ان کو شکست دی تھی تاہم 2004میں انہوں نے سوریہ نارائنا کو شکست دی۔وہ وائی ایس آرکانگریس پارٹی سے وابستہ تھے۔

a3w
a3w