ملک کو متحد کرنے والی سیاست کی جیت: پرینکا گاندھی

کانگریس قائد پرینکا گاندھی وڈرا نے ہفتہ کے دن کرناٹک اسمبلی الیکشن میں اپنی پارٹی کی کارکردگی کی ستائش کی۔

نئی دہلی: کانگریس قائد پرینکا گاندھی وڈرا نے ہفتہ کے دن کرناٹک اسمبلی الیکشن میں اپنی پارٹی کی کارکردگی کی ستائش کی۔

انہوں نے اسے ملک کو جوڑنے والی سیاست کی فتح قراردیا۔

پرینکا گاندھی نے کرناٹک میں زوردار انتخابی مہم چلائی تھی۔

انہوں نے 13 جلسوں سے خطاب کے علاوہ 12 روڈ شوز میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے خواتین کی دو میٹنگس بھی کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button