تلنگانہ

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں معمول کے مطابق

تلنگانہ کے چند اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چند اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
گرمائی تعطیلات – بچوں کی دینی تربیت کا سنہری موقع: مولانا صابر پاشاہ قادری
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
محبوب نگر میں راجیو یوا وکاسم اسکیم کے تحت خود روزگار کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ 14 اپریل مقرر
وقف ترمیمی قانون، بی آر ایس کی ایوانِ بالا میں شدید مخالفت، حکومت کی سازش ناقابلِ قبول:محمود علی
حیدرآباد میں جوس شاپس بے نقاب: گندگی، زنگ آلود اوزار اور بغیر لائسنس کاروبار

اپنی رپورٹ میں اس نے کہا کہ آئندہ 7دنوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں معمول کے مطابق رہا ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریاست میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔