جرائم و حادثات

محبت کے نام پر لڑکی کوہراساں کرنے پر نوجوان گرفتار

آندھراپردیش کے کاکناڈا میں پولیس نے ایک نوجوان کو لڑکی کومحبت کے نام پر ہراساں کرنے پر گرفتارکرتے ہوئے ریمانڈ کردیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے کاکناڈا میں پولیس نے ایک نوجوان کو لڑکی کومحبت کے نام پر ہراساں کرنے پر گرفتارکرتے ہوئے ریمانڈ کردیا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
محمد حمید صدیقی کی کتاب، مطالعہ قرآن کے باب میں اہم اضافہ
درگاہ حضرت سید حافظ سید شاہ جلال الدین شاہ جمال البحر مشوق ربانی ثانیؒ کے 469 ویں عرس تقریبات

21سالہ ناگاراجو کو عدالت میں پیش کیاگیا۔فرسٹ کلاس مجسٹریٹ نے اس نوجوان کو 14دنوں کی تحویل میں دے دیا۔

امبیکا پرساد ڈی ایس پی املاپورم نے بتایا کہ ملزم اور متاثرہ ایک ہی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ گذشتہ دو سال سے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔

جب لڑکی نے شادی کیلئے اصرار کیاتو نوجوان نے اس سے انکار کردیاجس کے بعد لڑکی نے پولیس سے شکایت کی۔