جرائم و حادثات

کتوں کے حملہ میں کمسن لڑکا ہلاک

شمس آباد علاقہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک سالہ لڑکے کو کتوں نے ہلاک کردیا۔

حیدرآباد: شمس آباد علاقہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک سالہ لڑکے کو کتوں نے ہلاک کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

ذرائع کے بموجب سوما انکلیو کے پاس واقع چھونپڑی میں ایک سالہ ناگرجنا محو خواب تھا کہ کتوں نے چھونپری میں داخل ہوکر اسے باہر کھینچ کر لایا اور زخمی کردیا۔

اس کے والدین سوریہ کمار بیٹے کی رونے کی آواز سن کر باہر نکال کر دیکھا تو بچہ شدید زخمی تھا۔ اسے ڈاکٹرس نے بعد معائنہ مردہ قرار دے دیا۔ آر جی آئی پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا۔