حیدرآباد

چاقو کی نوک پر ایک شخص سے طلائی چین، نقد رقم چھین لی گئی

وہ عطاپور روڈ سے جارہا تھا کہ دو افراد نے اس کو روکا اور چاقو سے دھمکا کر زبردستی طورپر اس کی طلائی چین، برسلیٹ اور نقد رقم چھین لی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے عطاپور علاقہ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص سے طلائی چین، بریسلیٹ اور نقد رقم چھین لی۔متاثرہ کی شناخت سنتوش کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
عطاپور مین روڈ پر نامعلوم نوجوان کے خطرناک اسٹنٹس
عطا پور میں ہوٹل پر دھاوا، 50 ہزار روپئے جرمانہ، صفائی کے ناقص معیار پر کارروائی
عطاپور کی جم کے احاطہ میں قتل کا معمہ حل،8ملزمین گرفتار

وہ عطاپور روڈ سے جارہا تھا کہ دو افراد نے اس کو روکا اور چاقو سے دھمکا کر زبردستی طورپر اس کی طلائی چین، برسلیٹ اور نقد رقم چھین لی۔

اس نے بعد ازاں پولیس سے اس واقعہ کی شکایت کی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی اور ملزمین کی تلاش کا کام شروع کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔