آندھراپردیش
آندھرا پردیش کی خاتون رکن اسمبلی کی طبعیت بگڑ گئی
وہ ڈورنے پاڈو منڈل کے ڈبلیو گووِنّے گاؤں میں منعقد ایک جاترا (مقامی میلہ) میں شریک ہوئی تھیں جہاں انہوں نے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا۔

حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش نندیال ضلع کے ا لہ گڈہ کی خاتون رکن اسمبلی اکھیلا پریہ طبیعت ناساز ہو گئی۔
وہ ڈورنے پاڈو منڈل کے ڈبلیو گووِنّے گاؤں میں منعقد ایک جاترا (مقامی میلہ) میں شریک ہوئی تھیں جہاں انہوں نے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا۔
ذرائع کے مطابق چونکہ وہ روزہ تھیں،اسی لئے کمزوری کے باعث اچانک بے ہوش ہوکر گر پڑیں۔ انھیں ایمبولینس کے ذریعہ فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا