جرائم و حادثات

اے پی:پرودوٹور کے پرانے بازار کی دکانات میں آگ لگ گئی

آندھراپردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے پرودوٹورکے پرانے بازار کی دکانات میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے پرودوٹورکے پرانے بازار کی دکانات میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

یہ واقعہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیاجس میں یہ دکانات جل کرمکمل طورپرخاکسترہوگئیں۔

شبہ کیاجارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ تقریباً چار لاکھ روپے کی املاک کو نقصان پہنچا۔

a3w
a3w