آندھراپردیش

اے پی:چڈی گینگ نے 2لاکھ 80ہزارروپئے کی چوری کرلی

آندھراپردیش کے ایلورو میں چڈی گینگ نے ہلچل مچادی۔ انڈین گیس ایجنسی کی عمارت کے قفل کو توڑکرعمارت میں داخل ہوکر اس گینگ کے ارکان نے 2لاکھ 80ہزارروپئے کی چوری کرلی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ایلورو میں چڈی گینگ نے ہلچل مچادی۔ انڈین گیس ایجنسی کی عمارت کے قفل کو توڑکرعمارت میں داخل ہوکر اس گینگ کے ارکان نے 2لاکھ 80ہزارروپئے کی چوری کرلی۔

متعلقہ خبریں
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
ایک بار پھر شہر میں چڈی گینگ سرگرم، ویڈیو دیکھیں
لیٹل اسٹار اینڈ ایس ایچ ای اسپتال میں پیدائشی بیماری کے شکار بچہ کی کامیاب سرجری
برقعہ پہن کر سرقہ کرنے والا ملزم گرفتار
سائنسی انکشافات کی روشنی میں قرآن ایک زندہ معجزہ،  الانصار فاؤنڈیشن کی جامع مسجد خواجہ گلشن میں اہم علمی محفل

ایلورو کے چیبرول میں یہ واردات پیش آئی۔چوری کی واردات کے مناظر عمارت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئے۔

گیس ایجنسی کے مالک کی شکایت پر پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر چوروں کی تلاش کررہی ہے۔