تلنگانہ
تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں دلتوں کا احتجاج
دلت بندھو اسکیم میں حقیقی استفادہ کنندگان کو شامل کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے دھرماپوری میں دلتوں نے احتجاج کیا۔

حیدرآباد: دلت بندھو اسکیم میں حقیقی استفادہ کنندگان کو شامل کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے دھرماپوری میں دلتوں نے احتجاج کیا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ دلت بندھو اسکیم میں بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔
احتجاجیوں نے رامیاپلی میں گرام پنچایت کے دفتر کا محاصرہ بھی کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
اس احتجاج کے سبب کشیدگی پھیل گئی۔