آندھراپردیش

اے پی:1.30کروڑروپئے حوالہ کی رقم ضبط

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ایرپورٹ کے قریب پولیس نے بڑے پیمانہ پر حوالہ کی رقم ضبط کی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ایرپورٹ کے قریب پولیس نے بڑے پیمانہ پر حوالہ کی رقم ضبط کی۔

متعلقہ خبریں
آندھرا پردیش میں بابائے قوم کو خراج
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ کے نئی برانچ کا افتتاح
گستاخِ نبیؐ کا ہر دور میں بدترین انجام :مفتی محمد وجیہ اللہ سبحانی کا خطاب
علامہ حُسام الدین فاضل و علامہ حمیدالدین عاقل حسامی کی دینی و ملی خدمات کو خراج عقیدت

شہر کے این اے ڈی جنکشن پر کرنسی نوٹوں کے بنڈل واشنگ مشین میں رکھتے ہوئے اور آٹو میں منتقل کیاجارہا تھا کہ پولیس نے اس1.30کروڑروپئے کی رقم کے ساتھ ساتھ 30موبائل فونس کو ضبط کرلیا۔

پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 41 اور 102 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے کیونکہ رقم کی منتقلی کے بارے میں مناسب ثبوت دستاویزات نہیں دکھائے گئے۔بتایاجاتا ہے کہ نقد رقم وجئے واڑہ منتقل کی جارہی تھی۔