حیدرآباد

اسمبلی انتخابات:مسائلی علاقوں پر توجہ دینے ڈی جی پی کی ہدایت

گزشتہ انتخابات کے مقابلے اس بار پولیس نے 20 فیصد زیادہ مسائل والے علاقوں کی نشاندہی کی ہے۔ اس کے پیش نظر ان علاقوں میں اضافی فورسس کو تعینات کیا جائے گا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل پولیس انجنی کمار نے پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات کے دوران سب سے زیادہ مسائل والے علاقوں میں سیکورٹی پر خصوصی توجہ دیں۔

متعلقہ خبریں
نئے چیالنجس کا سامنا کرنے تیار رہیں: انجنی کمار
دھان کی خریداری میں دھاندلیوں کی سی بی آئی جانچ کروائے گی:بی جے پی
پورنا چندر راؤ کے بعد اے سی بی ادارہ عملاً مفلوج!
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

 گزشتہ انتخابات کے مقابلے اس بار پولیس نے 20 فیصد زیادہ مسائل والے علاقوں کی نشاندہی کی ہے۔ اس کے پیش نظر ان علاقوں میں اضافی فورسس کو تعینات کیا جائے گا۔ خاص طور پر، ڈی جی پی نے انٹلی جنس نظام کو مزید سرگرم بنانے کے اقدامات کی ہدایت دی ہے۔