حیدرآباد

حیدرآباد میں بی جے پی کی بھوک ہڑتال

اس احتجاجی پروگرام میں پارٹی کے سینئر لیڈروں اور بی جے پی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس پر شدید برہمی کااظہارکیا۔

حیدرآباد: چندرشیکھرراو زیرقیادت بی آرایس حکومت کی مختلف محاذوں بشمول ملازمین کے مسائل کے حل میں ناکامی پر بی جے پی کی جانب سے شہرحیدرآباد کے اندراپارک پر 24گھنٹوں کی بھوک ہڑتال کاآغاز کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
محکمہ صحت و طب میں ملازمین کے تبادلوں کامنصوبہ
ویڈیو: تلنگانہ میں بی آر ایس ایم ایل اے سمیت کئی پارٹی لیڈران گرفتار
اندرا پارک پر کل جماعتی شعور بیداری پروگرام
ہر ووٹر کو حق رائے دہی سے استفادہ کرنے کشن ریڈی کا مشورہ

مرکزی وزیر سیاحت وتلنگانہ بی جے پی کے سربراہ کشن ریڈی نے اس بھوک ہڑتال کا رسمی طورپر آغاز کیا۔اس احتجاجی پروگرام میں پارٹی کے سینئر لیڈروں اور بی جے پی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس پر شدید برہمی کااظہارکیا۔